انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مذید سستا ہوگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مذید سستا ہوگیا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مذید سستا ہوگیا

اسلام آباد نظام عدل نیوز /انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 12 پیسے سستا ہو گیااسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.40 روپے سے کم ہوکر 281.28 روپے پر بند ہوادوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے اضافے سے 282.34 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 8 پیسے اضافے سے  308.59 روپے ،سعدوی ریال 2 پیسے اضافے سے 75.29  روپے، برطانوی پاونڈ 3 پیسے اضافے سے  358.59روپے کا ہوگیا، جبکہ امارتی درہم 2 پیسے کمی سے 77.05 روپے کا ہوگیا۔

Post a Comment

0 Comments