راولپنڈی پولیس کامنشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی پولیس کامنشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن






راولپنڈی پولیس کامنشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن 


03جنوری2024
راولپنڈی(نظام عدل نیوز )راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں 14ملزمان گرفتارکر کے9کلو سے زائد چرس،100 لیٹرشراب اور5پستول معہ ایمونیشن برآمدکر لئے تھانہ صدرواہ پولیس نے عدنان سے2کلو200گرام چرس، غفار سے 2کلو100گرام چرس، دانش سے 1کلو300گرام چرس، شاہد سے 1کلو150گرام چرس،رحمت سے 560 گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے جعفر سے 1کلو600گرام چرس،میثم سے 560گرام چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عاحل سے 1 پستول  30بور،تھانہ جاتلی پولیس نے عبادت سے1پستول 30بور، مرید عباس سے1پستول 30بور،تھانہ سول لائنز پولیس نے وکی سے 67لیٹرشراب،تھانہ کہوٹہ پولیس نے عاطف سے 17لیٹرشراب،زعفران سے 15لیٹرشراب،تھانہ کلرسیداں پولیس نے گل جان سے1بوتل برآمد کرلی۔
۔۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی()تھانہ ریس کورس پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2ملزمان گرفتارکر کے7 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدکر لئے پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب شبیر عرف بیرا اور طلحہ کو گرفتار کر کے چوری شدہ7 موٹر سائیکل برآمدکر لئے۔
۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments