الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی ہے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی ہے

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کر دی ہے

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں،مردوں کے 25 ہزار 320 اور خواتین کے 23 ہزار 950 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے۔ملک بھر میں 41 ہزار 405 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گےپنجاب میں 50 ہزار 944 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،مردوں کے 14 ہزار 556، خواتین کے 14 ہزار 36 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،22 ہزار 352 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گے
سندھ میں مجموعی طور پر 19 ہزار 6 ،مردوں کے 4 ہزار 439،خواتین کے 4 ہزار 308 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،10 ہزار 259 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گے
خیبرپختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،مردوں کے 4 ہزار 814،خواتین کے 4 ہزار 289 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،6 ہزار 594 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گےبلوچستان میں 5 ہزار 28 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے،مردوں کے 1511، خواتین کے 1317 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے،2 ہزار 200 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہوں گےالیکشن کمیشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں 2 لاکھ 76 ہزار 402 پولنگ بوتھ قائم ہوں گے،مردوں کے ایک لاکھ 47 ہزار 560خواتین کے لیے 1 لاکھ 27 ہزار 842 پولنگ بوتھ ہوں گےپنجاب میں ایک لاکھ 49 ہزار 434،سندھ میں 65 ہزار 5 ،خیبر پختو نخوا میں 47 ہزار 81،بلوچستان میں 14 ہزار 882 پولنگ بوتھ قائم ہوں گے

Post a Comment

0 Comments