اسلام آباد ، سکول میں زیر تعلیم بچے بھی ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ، سکول میں زیر تعلیم بچے بھی ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا

اسلام آباد ، سکول میں زیر تعلیم بچے بھی ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی )تفصیلات کے مطابق تھانہ نون کے علاقہ میں I-14/3 میں ڈاکیتوں نے 13 سالہ بچی کو  ڈاکوؤں نے یرغمال بناتے اسکو  اور اسکی  والدہ کو لوٹ لیا بتایا جارہا ہے کہ  تیرہ سالہ بچی  سکول کی کتابیں خریدنے والدہ کے ہمراہ گھر واپس آرہی تھی کہ  دو مسلح ڈکیتوں نے بچی کے سر پر پستول رکھ کر والدہ سے سونے کی چوڑیاں,‏اور بیس ہزار کیش چھین لیا واقعہ گزشتہ روز  دن تین بجے کے قریب پیش آیا پولیس نے واقعہ کا  مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

Post a Comment

0 Comments