منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9سال قید سخت اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9سال قید سخت اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا

22جنوری2024
راولپنڈی (نظام عدل نیوز )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9سال قید سخت اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے تھانہ بنی پولیس نے گزشتہ سال25ستمبر کو محمدذیشان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ 1997کی دفعہ 9-Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر چرس برآمدگی کا الزام تھاگزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو9سال قید سخت اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی عدم ادائیگی جرمانہ پر ملزم کو مزید7ماہ قید بھگتنا ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments