ترقیوں کے منتظر ڈی ایس پیز کے لیے اچھی خبر۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ترقیوں کے منتظر ڈی ایس پیز کے لیے اچھی خبر۔

ترقیوں کے منتظر ڈی ایس پیز کے لیے اچھی خبر۔

پنجاب پولیس کے 25 ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں۔لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس، ذرائع 
لاہور،پروموشن بورڈ کے اجلاس میں  ڈی ایس پی سے ایس پی رینک پر پروموشن کے کیسز زیر غور آئے،
لاہور، پروموشن بورڈ میں قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 25 ڈی ایس پیز کو ایس پیز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید،ایڈیشنل آئی جی پنجاب چوہدری سلطان،
 ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ہمایوں بشیر تارڑ،  ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو ذیشان اصغر، ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن، ڈپٹی سیکرٹری سروسز کی شرکت،
آئندہ چندر روز تک ترقیاں پانے والے افسران کا نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری پنجاب جاری کریں گے۔

Post a Comment

0 Comments