٨ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا کر بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

٨ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا کر بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا گیا

سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہےکہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ٨ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا کر بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا گیا ہےانہوں نے مزید بتایا کہ بجلی چوری پراب تک 35 کروڑ ، 20 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں، بجلی چوری پر لیسکو اور میپکو میں دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں بہترکام ہو رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments