نظام عدل نیوز /نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر جا کر خار باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن پر خود کش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سینیٹر سرفراز بگٹی بھی نگراں وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
0 Comments