نظام عدل نیوز /لاہور ہائیکورٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج۔درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست پی ٹی أئی وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے۔ درخواست میں موقف۔لیکن پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے.درخواست میں موقف۔پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا کوئی نظام نہیں.موقف۔
حالیہ اضافہ سے مہنگاٸی میں مزید اضافہ ہو گا.موقف۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے.درخوات میں استدعا۔
0 Comments