سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے

راولپنڈی نظام عدل نیوز /سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے 
انسپکٹر اکبر عباس ایس ایچ او گوجرخان تعینات
انسپکٹر قیصر رشید کیانی ایس ایچ او ائرپورٹ تعینات,انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او چکری تعینات,انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او بنی تعینات
انسپکٹر افتخار احمد ایس ایچ او ریس کورس تعینات
انسپکٹر ارم خانم ایس ایچ او ویمن تعینات,سب انسپکٹر ذوالفقار چکری سے ایس ایچ او آر اے بازار تعینات,سب انسپکٹر سبطین الحسنین ایس ایچ او کلر سیداں تعینات,سب انسپکٹر آفتاب حسین ایس ایچ او مورگاہ تعینات

Post a Comment

0 Comments