اب جہاز شمسی توانائی سے پرواز کیا کریں گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اب جہاز شمسی توانائی سے پرواز کیا کریں گئے

اب جہاز شمسی توانائی سے پرواز کیا کریں گئے 

نظام عدل نیوز /شمسی توانائی سے کئی مہینے چلنے والا جہاز تیار کرلیا گیاشمسی توانائی سے چلنے والا یہ جہاز کئی مہینوں تک پرواز کر سکتا ہے، جسے سوئس کمپنی نے تیار کیا ہے، جہاز پر 17 ہزار سولر پینل نصب ہیں، اس کے پر وں کا سائز بوئنگ 747 جتنا ہے، لیکن اس کا وزن صرف ایک روایتی ڈرون جتنا ہی ہےاس جہاز کی زیادہ دیر تک پرواز کرنے کی صلاحیت موسم کی نگرانی کے حوالے سے کافی مدد گار ہو سکتی ہے، اس کے علاوہ زمین کی تصاویر بنانے، قدرتی آفات میں کمیونی کیشن کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments