اسلام آباد ،سپریم کورٹ کا توشہ خانہ کیس میں فیصلہ
نظام عدل نیوز /سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا مقدمہ روکنے سے انکار کردیا اس مرحلے پر ہم ٹرائل نہیں روک سکتے۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کا فیصلہ ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے " فیصلے " کے خلاف بھی درخواست مسترد ،جب کوئی فیصلہ ہی نہیں آیا تو ہم مسترد کیا کریں۔ جسٹس آفریدی
0 Comments