راولپنڈی ٹریفک پولیس کا 14اگست یوم آزادی کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری ۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا 14اگست یوم آزادی کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری ۔

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا 14اگست یوم آزادی کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری ۔




راولپنڈی نظام عدل نیوز / ٹریفک پولیس کا 14اگست یوم آزادی کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا یوم آزادی کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 800سے زائد اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، سی ٹی او تیمور خان یوم آزادی کے موقع پر دفتری سٹاف کو بھی فیلڈ میں تعینات کیا گیا ہے، سی ٹی او تیمور خان، ون ویلنگ اور کار سکٹنگ کی روک تھام کےلئے34 پکٹس اور6سپیشل سکواڈز بنائے گئے ہیں، سی ٹی او تیمور خان،ون ویلنگ کے مرتکب منچلوں کیخلاف باقاعدہ ایف آر درج کروائی جائے گی، سی ٹی او تیمور خان
پارکوں اور تفریحی مقامات پر ٹریفک کی روانی کے حوالے سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، سی ٹی او تیمور خان،یوم آزادی پر مری کے تمام داخلی راستوں پر خصوصی چیکنگ پکٹس قائم کی جارہی ہیں، سی ٹی او تیمور خان،مری کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر مکمل عملدر آمد کروایا جائے گا، سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان،یوم آزادی کے موقع پر کسی شخص کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان،کم عمر اوربغیر سائلنسر موٹر سائیکلوںکو چالان کے بجائے تھانہ جات میں بند کیا جائے گا، سی ٹی او تیمور خان، ہلڑ بازی اور روڈ بلاکنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، سی ٹی او تیمور خان
کالے شیشے اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، سی ٹی او تیمور خان،والدین ان اہم دنوں میں اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان،والدین اپنے بچوںکو کم عمری میں موٹر سائیکل یا گاڑی دینے سے گریز کریں، سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان

Post a Comment

0 Comments