اسلام آباد نظام عدل نیوز /حکومت نے اسلام آبادایئرپورٹ کوآؤٹ سورس کرنےکافیصلہ کرلیا، اسلام آبادایئرپورٹ کو15سال کیلئےآؤٹ سورس کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلام آباد ایئر پورا کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا ، حکومت کے خاتمے سے پہلے ٹینڈر جاری کردیا جائے گا
ابتدائی طورپراسلام آبادایئرپورٹ کو15سال کیلئےآؤٹ سورس کیاجائے گا، کمپنیوں کی دلچسپی کو مدنظررکھتےہوئے20سال تک بڑھایابھی جاسکتاہے
0 Comments