جہلم سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی، شراب سپلائر گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جہلم سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی، شراب سپلائر گرفتار

جہلم سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی،  شراب سپلائر گرفتار
 جہلم نظام عدل نیوز /سوہاوہ پولیس کی اہم کاروئی،  شراب سپلائر گرفتار، شراب برآمد،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم طارق کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 200 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجو

Post a Comment

0 Comments