صوبائی کابینہ کا اجلاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

صوبائی کابینہ کا اجلاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

نظام عدل نیوز /نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشنر میں اضافہ وفاق کی طرز پر ہوگا

Post a Comment

0 Comments