اسلام آباد کا علاقہ جھنگی سیداں ڈھوک بوٹا میں اج ہونے والی موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی
برساتی نالوں کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث دو موٹرسائیکل اور ایک گاڑی پانی بہا کر لے گیا اس سے قبل محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی تھی موسلادھار بارشوں کی اس کے باوجود انتظامیہ نے پرستی نالوں کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے اور اہل علاقہ کے مطابق برساتی نالوں کے اوپر کچھ لوگوں نے قبضہ کر کے ان کو تنگ کر دیا انتظامیہ کو اگاہ کرنے کے باوجود انتظامیہ نے ان قبضہ مافیاز کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جس کے باعث اج اہل علاقہ کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے
0 Comments