‏اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

‏اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیے

نظام عدل نیوز/‏اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیےنیشنل بینک پر 14 کروڑ 40 لاکھ روپے جرمانہ،بینک الفلاح پر 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ،میزان بینک پر 3 کروڑ 80 لاکھ روپے کا جرمانہ،الائیڈ بینک پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ 
پنجاب کووآپریٹو بینک پر 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کا جرمانہ ،بینک الحبیب پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا،صارفین کی معلومات اور غیر ملکی کرنسی کے قوائد میں خلاف ورزیوں پر جرمانے کئے

Post a Comment

0 Comments