کارکن صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے 1 ارب روپے مختص

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کارکن صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے 1 ارب روپے مختص

اسلام آباد (نظام عدل نیوز )کارکن صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کیلئے 1 ارب روپے مختص ‘ مریم اورنگزیب، رجسٹریشن فارم وزارت اطلاعات اور پی آئی ڈی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ‘ مریم اورنگزیب ،پاکستان بھر کے صحافی رجسٹریشن کیلئے ایپلائی کرسکتے ہیں ‘ مریم اورنگزیب ،رپورٹر ‘ فری لانسر’ ورکنگ جرنلسٹس سب ایپلائی کرسکتے ہیں ‘ مریم اورنگزیب ،پریس کلب ممبرشپ کارڈ ہونا لازمی ہے ‘ وزیر اطلاعات 
وزیر اعظم شہباز شریف ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کا باقاعدہ افتتاح 7 اگست کو کرینگے ‘ مریم اورنگزیب

Post a Comment

0 Comments