اسلام آباد (نظام عدل نیوز )ہائیکورٹ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پرائیویٹ میڈیا کے چھاپے کا کیس ، تحریری حکمنامہ جاری
ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی ایس پی لیگل آئیندہ سماعت 13 مارچ کو انکوائری سمیت طلب ,ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کو دس دنوں کے اندر انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم ، تحریری حکمنامہ ,ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد پرائیویٹ افراد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروائیں، تحریری حکمنامہ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد عدالت کو بتائیں کہ ایف آئی آر کن بنیادوں پر درج کی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ ،درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو جائے وقوعہ کی یو ایس بی مہیا کی گئی، تحریری حکمنامہ ،ویڈیو عدالت میں چلائی گئی جس میں پرائیویٹ افراد ریڈ کرتے دیکھے گے، تحریری حکمنامہ,فوٹیج کے مطابق پرائیویٹ افراد کے پاس وائرلیس تھے، سپا (مساج سنٹر) ریسیپشن سے پیسے لیتے دیکھےگئے، تحریری حکمنامہ,فوٹیج کے مطابق پرائیویٹ افراد سپا کے کمروں میں جاتے دکھائی دیے، تحریری حکمنامہ،پرائیویٹ افراد نے کمروں سے خواتین اور مردوں کو نکالا، تشدد بھی کیا، تحریری حکمنامہ,مجسٹریٹ کے مطابق وہ پرائیویٹ افراد کو نہیں جانتا، تحریری حکمنامہ,پرائیویٹ افراد سی سی ٹی وی کیمروں کو توڑتے بھی دیکھا جاسکتا ہے، تحریری حکمنامہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چار صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا,اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی آئندہ سماعت 13 مارچ کو مقرر
0 Comments