عمران خان کی گرفتاری ،ڈی آئی آپریشنز شہزاد بخاری زخمی ہوگئے
(نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )پی ٹی آئی مظاہرین کا پولیس پر شدید پتھراؤڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سمیت اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے پانچ اہلکار زخمی۔پتھراؤ عمران خان کے گھر کی چھت سے کیا گیاپتھراو کے باوجود پولیس نے انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز کیاڈی آئی جی آپریشنز کی جگہ ایس پی رانا حسین طاہر نے چارج سنبھال لیاایس ایس پی آپریشنز لاہور شعیب اشرف اور ایس پی سرفراز ورک بھی موقع پر موجود۔
0 Comments