اسلام آباد ،پاسپورٹ آفس میں سائلین کا اچانک رش بھر گیاہر کوئی پاسپورٹ بنوانے لگا
نظام عدل نیوز ،اسلام آباد فیس میں اضافے کی افواہوں سے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کا بد ترین رش ،اسلام آباد میں پاسپورٹ کے خواہشمند افراد کی تعداد چار گنا تک بڑھ گئی اسلام آبادراولپنڈی سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں دفتری اوقات کے بعد بھی شہریوں کا رش موجود، اسلام آباد سوشل میڈیا پر پاسپورٹ فیس میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امگریشن آینڈ پاسپورٹس ،عام پاسپورٹ کی فیس یکم فروری کے بعد بھی یہی رہے گی ۔ ڈی جی پاسپورٹ یاور حسین
0 Comments