کراچی ،الیکشن کمیشن کو کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج موصول،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کراچی ،الیکشن کمیشن کو کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج موصول،

نظام عدل نیوز /کراچی ،الیکشن کمیشن کو کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج موصول،پیپلز پارٹی کے 93 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب،جماعت اسلامی کے 86 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کے 40 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن،مسلم لیگ ن کے 7 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن
جے یو آئی کے 3 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن،تحریک لبیک کے 2 امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن،ایم کیو ایم کے کا ایک امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن ،3 آزاد امیدوار چیئرمین/ وائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب، الیکشن کمیشن
کراچی سے چیئرمین/ وائس چیئرمین کی 235 نشستوں پر گزشتہ روز الیکشن ہوئے، الیکشن کمیشن

Post a Comment

0 Comments