نظام عدل نیوز /پنجاب حکومت نے متعدد سیکرٹریز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن ,عثمان انور کو سیکرٹری آرکائیو تعینات کر دیا گیا,سیکرٹری سکول ایجوکیشن وقاص احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا,احسن وحید کو سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن تعینات کر دیا گیا,سیکرٹری اوقاف ابرار احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،سیکرٹری ایکسائز اسد اللہ فیض کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
0 Comments