شہید اے ایس پی سلمان ایاز خان (ستارہ شجاعت) کی 17ویں برسی،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہید اے ایس پی سلمان ایاز خان (ستارہ شجاعت) کی 17ویں برسی،

شہید اے ایس پی سلمان ایاز خان (ستارہ شجاعت) کی 17ویں برسی،

نظام عدل نیوز /ایس پی ہیڈکوارٹرز کی سربراہی میں پولیس کے چاک وچوبند دستے نے صوابی میں اے ایس پی سلمان ایاز شہید کی لحد پر حاضری دی اورسلامی پیش کی،ایس پی ہیڈکوارٹرز فیصل سلیم نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اوردرجات کی بلندی کے لیے دعاکی،اے ایس پی سلمان ایاز شہید 17جنوری 2006کو اغواء برائے تاوان کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی کی سربراہی کررہے تھے کہ ملزما ن کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اورجام شہادت نوش فرمایا،آپ کی بے مثال بہاردی کے پیش نظر آپ کو ستارہ شجاعت کے اعزاز سے نوازا گیا،شہداء ہمارے محسن ہیں،شہداء کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری شہداء پولیس ہمارا فخر اوراثاثہ ہیں،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری 

Post a Comment

0 Comments