نادرا نے پی ٹی اے کے باہمی اشتراک سے ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز

Breaking News

6/recent/ticker-posts

نادرا نے پی ٹی اے کے باہمی اشتراک سے ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز

اسلام آباد نظام عدل نیوز /نادرا نے پی ٹی اے کے باہمی اشتراک سے ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز کر دیا ہےاس سسٹم کو رینڈم بائیومیٹرک آتھنٹی کیشن اپریٹس سے آراستہ کیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد فنگر پرنٹس سے متعلقہ دھوکہ دہی اور جعلسازی کو ختم کرنا ہے: چیئرمین نادرا طارق ملک،ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم ایک جدید اور نہایت محفوظ سسٹم ہے جو انگوٹھوں اور انگلیوں کے نشانات سے متعلقہ فراڈ کو روکنےکی بھر پوراستطاعت رکھتا ہے: طارق ملک،جدید نظام ایک سمارٹ الگورتھم کے تحت کام کرتا ہے جہاں انگلی کے پرنٹ کی ترتیب خود کار سسٹم متعین کرتا ہے: چیئرمین نادرا

Post a Comment

0 Comments