اسلام آباد ،آج الیکشن کیوں نہیں ہوسکے وجہ سامنے آگئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،آج الیکشن کیوں نہیں ہوسکے وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد ،آج الیکشن کیوں نہیں ہوسکے وجہ سامنے آگئی 

نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل کی کاپی سامنے آگئی ،الیکشن بے شمار وجوہات پر آج ممکن ہی نہیں تھے، الیکشن کمیشن کی اپیل
بیلٹ پیپرز چھپوائی کے بعد پرنٹنگ کارپوریشن میں موجود تھے، الیکشن کمیشن کی اپیل،بیلٹ پیپرز کو 14ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں پہنچانا تھا ، الیکشن کمیشن کی اپیل،ہائیکورٹ نے 23 دسمبر کا شیڈیول پر الیکشن کرانے کا آرڈر معطل کیا، اپیل،ہائیکورٹ کے فیصلےپر 23سے31دسمبر کے درمیان شیڈیول سرگرمیاں روک دیں، اپیل،آر اوز نے بیلٹ پیپرز وصولی سے تقسیم تک مختلف اقدامات کرنا ہوتے ہیں، اپیل ،14 ہزارسے زائد اسٹاف نے الیکشن ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینا تھے ، اپیل،گلگت اور آزادکشمیر سے بھی اسٹاف نے آنا تھا ، الیکشن کمیشن کی اپیل
حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کرنا ہوتے ہیں، اپیل،موجودہ صورتحال میں آج انتخابات کا انعقاد ممکن ہی نہیں تھا ،اپیل
ایک رکنی بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ، اپیل

Post a Comment

0 Comments