وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکہ ، نیو ایئرنائٹ پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکہ ، نیو ایئرنائٹ پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکہ ، نیو ایئرنائٹ پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد  (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )وفاقی دارالحکومت میں خودکش دھماکہ کے بعد نیو ایئرنائٹ پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ 

نیو ایئرنائٹ پر شہر کے پانچ اہم مقامات کو آج شام کو بند کردیا جائے گا فیصلہ ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا ،نیو ایئرنائٹ پر منچلوں کے ذیادہ جمع ہونے پر دہشتگردی کا خدشہ ہے،ذرائع،نیو ایئرنائٹ پر ایف نائن پارک،سینٹورس اور صفاء مال کو عام افراد کے لئے بند کیا جائے گا،لیک ویو پارک،فیصل مسجد کو بھی نیو ایئرنائٹ پر عام افراد کے لئے بند کیا جائے گا،ڈی سی اسلام آباد نے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا

Post a Comment

0 Comments