اسلام آباد آئی جی کے گھر چوری کی وردات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد آئی جی کے گھر چوری کی وردات

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی  )تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی اسلام آباد کے گھر ایف ٹین تھری میں چوری کی واردات،نامعلوم چور سابق آئی جی ظفر اقبال کے گھر سے 2 لاکھ روپے مالیتی تار چرا کر لے گیا،شالیمار پولیس نے سابق آئی جی کے گن مین طاہر وحید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بطور گن مین ڈیوٹی پر تھا رات کے پچھلے پہر نامعلوم چور 3 من وزی بجلی کی تار چرا کر لے گئےمقدمہ درج کرلیا گیا درج مقدمہ کے مطابق قبل ازیں بھی کوٹھی سے کی وائرنگ کی تاریں کاٹی گئی ہےشالیمار پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

Post a Comment

0 Comments