اسلام آباد دھماکے کے بعد راولپنڈی میں بھی سیکورٹی ہائی الرٹ
راولپنڈی (نظام عدل)آر پی او راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی کا اسلام آباد دھماکے کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات سی پی او راولپنڈی سمیت ریجن کے تمام ڈی پی اوز داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ کو مزید موثر بنائیں، آر پی او ناصر محمود ستی
جمعہ کے اجتماعات و دیگر مذہبی و حساس مقامات پر فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے. آر پی او راولپنڈی ریجن ،خصوصی ناکہ جات پر مشکوک اشخاص اور وہیکلز پر کڑی نظر رکھتے ہوئے چیکنگ کی جائے. آر پی او راولپنڈی ریجن ،چیکنگ پر موجود اہلکار ایس او پیز کے مطابق چیکنگ کو یقینی بنائیں.
آر پی او راولپنڈی ریجن ،تمام افسران موثر گشت کو یقینی بناتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بریف کریں. آر پی او راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی
0 Comments