بریکنگ نیوز صدر عارف علوی کے سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا
اسلام آباد نظام عدل نیوز /صدر عارف علوی کے سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا بڑا اقدام ،وفاقی کابینہ نے رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دی، ذرائع
جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ گزار کر صدر مملکت نے سمری ! واپس کی تو وہ غیر مؤثر ہو گی، ذرائع،صدر 25 دن تک سمری رو کے بھی رکھیں گے تو بعد میں بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہی ہوں گے ، ذرائع،وفاقی کابینہ نے نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ریٹائر منٹ منجمد کردی، حکومتی ذرائع
0 Comments