لانگ مارچ، روٹ میں عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات کیے جائیں: وزیراعلیٰ پنجاب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لانگ مارچ، روٹ میں عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات کیے جائیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لانگ مارچ، روٹ میں عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات کیے جائیں: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(نظام عدل نیوز)  وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکاء کو ہر شہر میں مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے۔ روٹ میں عمارتوں کی چھتوں پر سنائپرز تعینات کیے جائیں۔ مارچ کی ڈرون کیمروں سے نگرانی کی جائے، شرکاء کی فول پروف سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گاوزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر، ق لیگ کے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، حسین الٰہی نے شرکت کی۔ میاں محمودالرشید، عمر سرفراز چیمہ، چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ خان، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، سی سی پی او لاہور، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر، کمشنر گجرات ڈویژن، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب، آر پی او گجرات، گجرات، سیالکوٹ، وزیر آباد، حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوزکی شرکت

Post a Comment

0 Comments