اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ خوراک اسلام آباد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ ریسٹورنٹس کا معائنہ خلاف ورزی پر کاروائیاں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ خوراک اسلام آباد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ ریسٹورنٹس کا معائنہ خلاف ورزی پر کاروائیاں

اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر  محکمہ خوراک اسلام آباد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ ریسٹورنٹس کا معائنہ خلاف ورزی پر کاروائیاں 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اور عوامی شکایات پر محکمہ خوراک کی ضلعی انتظامیہ ٹیم اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مشترکہ ریسٹورنٹس کا معائنہ محکمہ فوڈ آئی سی ٹی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمز نے کامسیٹس یونیورسٹی اور اتھل چوک بہارہ کہو میں ریسٹورنٹس، بیکرز ، کیفے ٹیریا اور جنرل سٹورز اور دیگر کا معائنہ کیا ، تاکہ حفظانِ صحت کے معیارات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکےفوڈ قوانین اور حفظانِ صحت کے معیار کے مطابق نہ ہونے اور خوراک کے معیار کی سنگین خلاف ورزیوں پر ریسٹورنٹس پر جرمانے عائد کیے گئے  ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے ریسٹورنٹ کے کھانے کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے وارننگ بھی دی

Post a Comment

0 Comments