ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور ڈی ایم او کے زیر نگرانی پولیو ریویو اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور ڈی ایم او کے زیر نگرانی پولیو ریویو اجلاس

اسلام آباد (نظام عدل نیوز /ظاہر حسین کاظمی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت  پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور ڈی ایم او کے زیر نگرانی پولیو ریویو اجلاس،منعقدہ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ کے ساتھ  یو سی ایم اوز ، ریوینو سٹاف ، پولیس ، علاقے کے معززین اور دیگر یونین کونسل پولیو کے اجلاس میں  (UPEC) ایریڈیکیشن کمیٹی نے شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ میاں انیل سعید  نے یو سی ایم اوز ، ریوینو سٹاف ، پولیس ، علاقے کے معززین اور دیگر یونین کونسل پولیو کے اجلاس میں  (UPEC) ایریڈیکیشن کمیٹی کے ساتھ مل کر آئندہ پولیو مہم کے دوران انکار اور متفرق مسائل سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر تبادلہِ خیال کیا گیا

Post a Comment

0 Comments