اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے دوڑ کا آج سے عمل شروع ہوچکا ہے آج سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے فزیکل ٹیسٹ میں فاٹا، گلگت، آزاد کشمیر اور اسلام آباد کے امیدواروں نے حصہ لیا فزیکل ٹیسٹ سینئیر افسران کی موجودگی میں لیا جا رہا ہے۔ میرٹ کو یقینی بنانے کیلئے بھرتی کے تمام عمل کی نگرانی سیف سٹی کیمروں اور سمارٹ کارز کے ذریعے بھی کی جا رہی ہے۔
0 Comments