إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
خطہ پوٹھوہار کا ایک اور روشن چراغ بجھ گیا راجہ قمر اسلام فانی دنیا سے کوچ کرگئے پوٹھوہاری شعرخوانی میں اپنا مقام رکھنے والے ایک عظیم شعر خواں راجہ قمر سلام دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں الله پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے آمین
0 Comments