اسلام آباد ،متاثرہ نوجوان کی موٹر سائیکلوں کی لاٹری نکل آئی
نظام عدل نیوز /فیض آباد دھرنے کے دوران مظاہرین کی جانب سے غریب شہری اشتیاق کے موٹر سائیکل جلانے کی خبر سن کر معروف سیاسی وسماجی شخصیات فرخ خان کھوکھر نے متاثرہ نوجوان کو ڈھیرے پر بلالیا نئے موٹر سائیکل کیلئے نقد رقم دیدے تاکہ نوجوان روزگار حاصل کر سکے۔فرخ خان کھوکھر نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے مگر توڑ پھوڑ جلاوٴ گھیراؤ اور املاک کو نقصان نہ پہنچایا جاےیاد اس سے پہلے بھی نوجوان کو سماجی شخصیات کی طرف سے موٹر دئیے جاچکے ہیں
0 Comments