پنڈدادن خان/ مبینہ پولیس تشدد کے خلاف کیھوڑہ میں احتجاج مظاہرین نے چوا سیدن شاہ چکوال روڈ بند کر دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنڈدادن خان/ مبینہ پولیس تشدد کے خلاف کیھوڑہ میں احتجاج مظاہرین نے چوا سیدن شاہ چکوال روڈ بند کر دی



پنڈدادن خان/ مبینہ پولیس تشدد کے خلاف کیھوڑہ میں احتجاج مظاہرین نے چوا سیدن شاہ چکوال روڈ بند کر دی پنڈدادن خان/ پولیس اہلکاروں نے مبنہ طور پر زاہد نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا مظاہرین زاہد منشیات فروشی میں ملوث ھے پولیس ذرائع 
کے مطابق کیھوڑہ میں مبینہ تشدد کے خلاف اہلیان علاقہ  احتجاج احتجاجی مظاہرین نے مین چوا چکوال روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کر دی پولیس نے زاہد نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس وہ شیدید زخمی ھو گیا جب تک انصاف نہیں ملے گا احتجاج جاری رھے گا مظاہرین کا مطالبہ جب دوسری طرف پولیس زرائع نے بتایا کہ زاہد نامی نوجوان مبینہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث ھے احتجاجی مظاہرین نے چوا سیدن شاہ بند کر رکھی ھے جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ھے اور مظاہرین سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ھے 


Post a Comment

0 Comments