ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارا انعام قتل کیس کی سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارا انعام قتل کیس کی سماعت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارا انعام قتل کیس کی سماعت

مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع 

ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئی 

ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل اپنے  والد کی وفات کی وجہ سے چھٹی پر ہیں 

کیس کی مزید سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی

عدالت نے آج مدعی کے وکیل راؤ عبد الرحیم سے دلائل طلب کر رکھے تھے

Post a Comment

0 Comments