اسلام آباد۔۔سنٹورس مال میں اگ لگنے کا معاملہ تھانہ مارگلہ میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد۔۔سنٹورس مال میں اگ لگنے کا معاملہ تھانہ مارگلہ میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اسلام آبا نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی ۔سنٹورس مال میں اگ لگنے کا معاملہ 
 تھانہ مارگلہ میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف  درج کیا گیا۔

 آگ ایک ہوٹل کے کچن سے لگی تھی ،عامر خواجہ

عمومن آگ کچن میں لگ جاتی ہے جس پر قابوں پالیا جاتا ہے،عامر خواجہ

 اسلام آباد نجی مال میں آگ لگنے کے واقع پر مال انتظامیہ کی میڈیا سے گفتگو

نجی مال کے جرنل مینجر عامر خواجہ کی میڈیا سے گفتگو

جب کوئی بھی حادثہ ہوتا ہے تو اس کی مختلف وڈیو یا نیوز بنائی جاتی ہے،عامر خواجہ

ایک چھوٹا سے آگ کا واقعہ تھا جو باہر نکلا اور باہر نظر ائی،عامر خواجہ

آگ کی وجہ سے مال کے اندر کوئی نقصان نہیں ہوا ،عامر خواجہ

ہم نے اور ہماری ٹیم نے تحقیقات کی ہے اور ہم نے دو گھنٹے کے اندر آگ کو قابو پایا،عامر خواجہ

ایک دوکان کو صرف نقصان پہنچا ہے ،عامر خواجہ

ہم خود بھی اس معاملے کی تحقیقات کریں گے اس کو میڈیا کے سامنے لائیں گے،عامر خواجہ

اس مال کے اندر اوورسیز پاکستانیوں کا پیسہ لگا ہوا ہے،عامر خواجہ

اس مال کی انتظامیہ کشمیر کی ہے اور کشمیریوں کا بھی پیسہ یہاں پر لگایا گیا ہے،عامر خواجہ

ہم سیاست کو اس میں نہیں لانا چاہتے یہاں لوگوں کا روزگار موجود ہے،عامر خواجہ

آگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،عامر خواجہ

 یہ مال وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملکیت ہے جس کی وجہ سے یہ کاروائی کی جارہی ہے،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

اگر اس پر کوئی بات نہیں کی جاتی تو احتجاج کیا جائے گا،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

اس مال میں لوگوں کی اربوں روپے کا کاروبار ہے ،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

اس وقت ان کو ساتھ دینا چاہئیے نہ کہ روش اختیار کیا جائے،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

ہم سیاسی رنگ نہیں دے رہے اور نہ دینا چاہتے ہیں،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

اس طرح کی صورتحال ہم پہلے سے آزاد کشمیر میں دیکھ رہے ہیں،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

عبد الماجد خان وزیر خزانہ آزاد کشمیر کی میڈیا سے گفتگو

مال کو سیاست کی رنگ دیا جارہا ہے،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ آزاد کشمیر کے لوگ اسلام آباد میں بزنس کریں،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

انتظامیہ ،ائیر فورس اور نیوی کے عملے نے آگ کو کنٹرول کیا،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کی کاروباری برادری اس کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہی،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے اندر میں بھی ہمیں تناہا چھوڑا گیا ہے،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے بجٹ میں بھی کٹ لگایا گیا ہے،وزیر خزانہ آزاد کشمیر

وزیر خوراک آزاد کشمیر کی میڈیا سے گفتگو

اس مال میں لوگوں کے اربوں روپے لگے ہوئے ہیں،وزیر خوراک آزاد کشمیر

اگر انتظامیہ نے یہ مال نہ کھولا تو دھرنہ بھی دیں گے اور احتجاج بھی کریں گے،وزیر خوراک آزاد کشمیر

مال کے مالک اور ان کے اہلے خانہ پر ایف آئی آر درج کی جارہی ہے،وزیر خوراک آزاد کشمیر

جو لوگ یہاں پر رہائش پذیر ہیں ان کو بھی انتظامیہ کی جانب سے باہر نکالا جارہا ہے،جرنل مینجر نجی مال 

اس پلازے کے رہائشی ایریا میں مریض بھی موجود ہیں،جرنل مینجر نجی مال 

انتظامیہ کی جانب سے سب کو پلازہ خالی کرنے کا کہا جارہا ہے،جرنل مینجر نجی مال


 سردار تنویر الیاس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے آئے ہیں،وزیر خوراک آزاد کشمیر

وفاقی حکومت اگ کو لیکر انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے،وزیر خوراک آزاد کشمیر

Post a Comment

0 Comments