اسلام آباد۔ تھانہ کھنّہ کے علاقے میں ٹریول ایجنسی آفس میں چوری کی واردات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد۔ تھانہ کھنّہ کے علاقے میں ٹریول ایجنسی آفس میں چوری کی واردات

اسلام آباد۔ تھانہ کھنّہ کے علاقے میں ٹریول ایجنسی آفس میں چوری کی واردات
اسلام آباد۔ چور دروازے توڑ کر آفس میں داخل ہوئے۔ 
آفس ایک پلازہ کے اندر ہے۔ تین لاکھ سے زائد کی نقدی لے اڑے 
نامعلوم افراد دولیپ ٹاپ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس 
پولیس نے اطلاع پر تحیقیقات کا آغاز کر دیا۔

Post a Comment

0 Comments