شہید صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان روانہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہید صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان روانہ


شہید صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان روانہ

نظام عدل نیوز اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی 

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان روانہ کر دیا گیا اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کی کینیا کے صدر سے گفتگو کے نتیجے میں قانونی امور کو تیزی سے مکمل کیا گیا انکا کہنا تھا کہ قانونی مراحل کی تکمیل کے بعد مرحوم ارشد شریف کی میت کو اسلام آباد روانہ کیا گیاکینیا میں پاکستان کی سفیر سیدہ ثقلین  نے کئی گھنٹے تک مسلسل تمام مراحل کی نگرانی کی مرحوم ارشد شریف کے جسد خاکی کو 1 بج کر 25 منٹ پر نیروبی سے اسلام آباد روانہ کیا گیا نیروبی میں پاکستان کی سفیر ارشد شریف کے جسد خاکی کو ائیر پورٹ پر الوداع کرنے تک موجود رہیں 

Post a Comment

0 Comments