اعظم سواتی کو سینئر سول جج شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اعظم سواتی کو سینئر سول جج شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش


نظام عدل نیوز
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
اعظم سواتی کو سینئر سول جج شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

اعظم سواتی کو گزشتہ رات ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کیا

ایف آئی اے کی جانب سے اعظم سواتی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

اعظم سواتی کی جانب سے بابر اعوان، سردار مصروف خان اور فیصر جدون عدالت میں پیش ہوئے

صرف سیاسی بنیادوں پر اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا ہے، وکلاء

اعظم سواتی پر رات گئے بدترین تشدد کیا گیا، وکلاء

عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا

عدالت نے فوری طور پر اعظم سواتی کا پمز اسپتال میں میڈیکل کرانے کا حکم دیدیا

ایف آئی اے اعظم سواتی کو لیکر پمز اسپتال میں روانہ

Post a Comment

0 Comments