پریس ریلیز
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی کی خلاف ورزی پر اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں ۔
اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کو چیک کیا۔
پولی تھین بیگز کی خلاف ورزی پر سات کلو شاپنگ بیگز ضبط کئے گئے۔
مختلف دکانوں سبزی فروٹ اور کیش اینڈ کیری سٹورز کو چیک کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر رورل ذخرف فدا ملک نے 45 دکانوں کو چیک کیااور دو دکانوں کو مہر بندخلاف ورزی پرپانچ ہزار روپے جرمانہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر صدر ثانیہ پاشانے 23 دکانوں کو چیک کیا اور1دکانداکو گرفتار اور 2500روپے جرمانہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ انیل سعیدنے 31دکانوں کو چیک کیا خلاف ورزی پر تین ہزار روپے جرمانہ کیا۔
0 Comments