اسلام آباد دھنیال موٹرز اینڈ رینٹ اے کار کا شاندار افتتاح سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت
افتتاحی تقریب میں لہتراڑ روڈ سترہ میل پر منعقد ہوئی افتتاحی تقریب بطور مہمان خصوصی راجہ محمد ہارون نے شرکت کی
منعقدہ افتتاحی تقریب میں طارق کھوکھر ،زیب کھوکھر ،ٹھیکدار سفیر ،راجہ سفیر ،محمد وقاص ،ثاقب ستی ،راجہ طارق جاوید ودیگر نے شرکت کی
اسلام آباد (ظاہر حسین کاظمی )تفصیلات کے مطابق لہتراڑ روڈ سترہ میل پر رینٹ اے کار ،بلڈرز اینڈ پراپرٹی ایڈوائزر کا گزشتہ روز سیاسی وسماجی شخصیت چیرمین وی او ایچ راجہ محمد ہارون نے کیامنعقدہ تقریب میں شریک طارق کھوکھر ،زیب کھوکھر ،ٹھیکدار سفیر ،راجہ سفیر ،محمد وقاص ،ثاقب ستی ،راجہ طارق جاوید ،راجہ خرم سیف ،راجہ مخیث زیب ،راجہ جہانزیب ،راجہ افضل ،راجہ ساجد ،راجہ عاطف حمید ،سہیل ھاشمی کے علاؤہ دیگر نے علاقہ معززین نے شرکت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر راجہ محمد ہارون نے راجہ محمد ثالث زیب کو کاروبار شروع کرنے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر میزبان تقریب راجہ ثالث زیب کی طرف سے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا
0 Comments