وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کا اسلام آباد میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل کا نوٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کا اسلام آباد میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل کا نوٹس

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کا اسلام آباد میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل کا نوٹس

وفاقی محتسب نے اسلام آباد ٹریفک پولیس، وزارت مواصلات، چیف کمشنر اسلام آباد،سی ڈی اے، اور این ٹی آر سی کے اعلی حکام کو طلب کر لیا


قوانین پر عمل درآمد اور قانون کی رٹ قائم کی جائے۔ وفاقی محتسب 

ٹریفک قوانین توڑنے والوں پر بھاری جرمانے کئے جائیں۔وفاقی محتسب 

ٹرکوں اور ٹرالوں کو شہر سے باہر روکا جائے۔رات کو شہر میں داخلے کی اجازت دی جائے۔ وفاقی محتسب 

پولیس کی نفری کم ھونے کی وجہ سے سینئر طلباء کو بطور والنٹیر شامل کیا جائے۔ وفاقی محتسب 

بطور پبلک سرونٹ عوام کو سہولت فراہم کرنا ھماری ذمہ داری ہے۔وفاقی محتسب
 
عوام کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کی مہم چلائی جائے۔ وفاقی محتسب 

ٹریفک رولز سے آگاہی کے لئے اسے نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ وفاقی محتسب
 
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد ٹریفک کے سلسلے میں ایکشن پلان مرتب کرے گا۔وفاقی محتسب

Post a Comment

0 Comments