پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے  وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے


لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ ، زرائع

لانگ مارچ کو لاجسٹک اور مالی معاونت دینے والوں کے خلاف کارروائی کی منظوری

لانگ مارچ کے شرکاء کی تعداد 15سے 20 ہزار ہونے کا امکان

سندھ پولیس ، رینجرز اور ایف سی کی خدمات لینے کا فیصلہ

سندھ پولیس ، آف سی اور رینجرز کی 30 ہزار نفری کا بندوست کرنے کا فیصلہ

ریڈ زون ، سرکاری عمارتوں اور ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پاک فوج اسلام آباد میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات ہوگی

Post a Comment

0 Comments