سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ

تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم  تشکیل دیدی گئی
 
تحقیقاتی ٹیم ایف آئی اے کے 5 ممبران شامل ہونگے، نوٹیفکیشن  جاری

 ایف آئی اے اسلام آباد زون کے سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے، نوٹیفکیشن

ٹیم میں آئی ایس آئی ،ایم آئی اور آئی بی کے 3 نمائندے بھی شامل 

وفاقی کابینہ نے یکم اکتوبر کو ایف آئی اے کو  تحقیقات کرنے کی منظوری دی تھی

ایف آئی اے عمران خان ،شاہ محمود قریشی،اعظم خان کو طلب بھی کرے گی ،ذرائع 

ایف آئی اے کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی

Post a Comment

0 Comments