ڈکیتی کی وردات میں شہری زخمی
نظام عدل نیوز /مری کے نواحی علاقہ چٹہ موڑمیں ڈکیتی کی کوشش دونامعلوم ڈاکودکیتی کی غرض سےجمیل عباسی کے گھر میں داخل ہونے جس پرگھرکے مالک جمیل ولدشاہدکی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکوکی فائرنگ سے جمیل عباسی شدید زخمی ہو گیاملزمان فائرنگ کے بعدفرارہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی امدادی ٹیم موقع پرپہنچ گئی اورجمیل عباسی کوشدیدزخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری منتقل کردیا گیا ھے پولیس بھی ہسپتال پہنچ چکی ہے
0 Comments