قومی شاہراہ N65 کوئٹہ سبی روڈ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیۓ بحال

Breaking News

6/recent/ticker-posts

قومی شاہراہ N65 کوئٹہ سبی روڈ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیۓ بحال

قومی شاہراہ N65 کوئٹہ سبی روڈ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیۓ بحال 

قومی شاہراہ پر قائم بی بی نانی (پنجرہ) پل حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی پانی سے واش آؤٹ ہو گیا تھا 

پل بہہ جانے سے کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹریفک کی آمد ورفت گزشتہ کئی دنوں سے معطل تھی 

چئیرمین ای ایچ اے کیپٹن (ر) محمد خرم آغا ممبر این ایچ اے اور اپنی پوری ٹیم کے ساتھ گزشتہ ایک ہفتہ سے شاہراہ کی بحالی کے لیۓ علاقے میں موجود رہے 

چئیرمین این ایچ اے اور انکی ٹیم کی دن رات کی کوششوں سے متبادل راستہ تعمیر کیا گیا 

علاقے کے عوام کی جانب سے چئیرمین اور این ایچ اے ٹیم کی کاوشوں کی تعریف 

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا قومی شاہراہ کی بحالی پر اطمینان و خوشی کا اظہار 
وزیراعلئ کی چئیرمین این ایچ اے اور انکی ٹیم کو مبارکباد 

شاہراہ کی بحالی سے آمد و رفت کے ساتھ ساتھ سامان کی ترسیل اور معاشی سرگرمیا ں بحال ہونگی۔وزیراعلئ 

۔وزیراعلئ کی ڈپٹی کمشنر کچھی کو متبادل راستہ پر ٹریفک کی آمد ورفت کو باقاعدہ بنانے کے لیۓ لیویز فورس کی تعیناتی کی ہدایت

Post a Comment

0 Comments